بھارت کی شکست پر آئی سی سی نے بھارتیوں سے ایک سوال پوچھا؟اس نے بھارتیوں کے زخم پر نمک چھڑک دیا،بھارتی آگ بگولہ ہو گئے
مانچسٹر(نیوز ڈیسک) ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دے دی، بھارتی شائقین اس شکست پر شدید صدمے اور غصے میں تھے کہ اس موقع پر آئی سی سی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بھارتیوں سے سوال کیا گیا کہ ”ہاں بھئی ہندوستانیو! کیسا محسوس کر رہے ہو؟“۔ اس ٹوئٹ کے… Continue 23reading بھارت کی شکست پر آئی سی سی نے بھارتیوں سے ایک سوال پوچھا؟اس نے بھارتیوں کے زخم پر نمک چھڑک دیا،بھارتی آگ بگولہ ہو گئے











































