فارم اور فٹنس پر کام کرنے سے ردھم واپس آگیا ،اب بولنگ میں اضافے کیلئے پر امید ہوں، محمد عامر
لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہاہے کہ فارم اور فٹنس پر کام کرنے سے ردھم واپس آگیا اب بولنگ میں اضافے کے لیے پر امید ہوں۔ایک انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ گزشتہ 3،2 سال سے مسلسل کھیل رہا تھا، قدرے تھکاٹ کا بھی شکار رہا، فارم اور… Continue 23reading فارم اور فٹنس پر کام کرنے سے ردھم واپس آگیا ،اب بولنگ میں اضافے کیلئے پر امید ہوں، محمد عامر











































