بھارت کے ہاتھوں پاکستانی ٹیم کی شکست کا صدمہ برداشت نہ ہوا، ، شہری دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملا
گجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کی بھارت سے شکست برداشت نہ ہوئی ، شہری صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی بھارت سے شکست کے بعد پاکستانیوں میں شدید غم و غصہ دیکھنے کو آیاکئی لوگوں نے اپنے گھر میں مومود ٹی وی توڑے تو کئی نے سوشل… Continue 23reading بھارت کے ہاتھوں پاکستانی ٹیم کی شکست کا صدمہ برداشت نہ ہوا، ، شہری دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملا