پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر قوم سے معافی مانگیں، پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی سے استعفیٰ مانگ لیا گیا
لاہور (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی سے فوری استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر قوم سے معافی مانگیں، پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی سے استعفیٰ مانگ لیا گیا