بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی 87سالہ کرکٹ کی مداح خاتون کے دیوانے ہوگئے
برمنگھم (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی 87سالہ کرکٹ کی مداح خاتون کے دیوانے ہوگئے۔ گزشتہ روز ایونٹ کے 40ویں میچ میں برمنگھم کے میدان میں بھارت اور بنگلادیش کے میچ کے دوران بھی کرکٹ کی دیوانی 87 سالہ بھارتی ضعیف خاتون اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے پہنچی ہوئی تھیں۔کرکٹ کی مداح… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی 87سالہ کرکٹ کی مداح خاتون کے دیوانے ہوگئے