انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی،پاکستان کے امکامات معدوم
چیسٹرلی اسٹریٹ(آن لائن) ورلڈکپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے119رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی جب کہ کیوی ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کی فائنل فور میں رسائی قریباً ناممکن ہوگئی ہے۔ قومی ٹیم کو اپنے آخری میچ میں بنگلادیش کے خلاف… Continue 23reading انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی،پاکستان کے امکامات معدوم