پاکستانی ٹیم بکیز کی نظروں میں بے اثر، ایک پائونڈ پر 66 کا ریٹ کردیا
ٹانٹن ( آن لائن) بکیز کی جانب سے بدستور انگلش ٹیم کو ورلڈ کپ ٹائٹل کے لیے فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔اگرچہ ایونٹ میں انگلش ٹیم کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہوچکی تاہم شرطوں کا قانونی کاروبار کرنے والی فرم نے ان پر 15/8 کا ریٹ آفر کیا ہوا ہے، بھارت کیلئے 2/1 کا ریٹ… Continue 23reading پاکستانی ٹیم بکیز کی نظروں میں بے اثر، ایک پائونڈ پر 66 کا ریٹ کردیا