بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان اور بھارتی باکسر کے درمیان مقابلہ ،وزیراعظم عمران خان کو دعوت، حکومتی کونسے وزیر میچ دیکھنے جائیں گے ، نام سامنے آگئے

datetime 8  جولائی  2019 |

جدہ (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور بھارتی باکسر کے درمیان مقابلہ بارہ جولائی کوجدہ میں ہوگا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان نے مقابلہ دیکھنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان کو بھی دعوت دی تھی، میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان کی

فائٹ دیکھنے کے لیے وفاقی وزرا فواد چوہدری اور زلفی بخاری بھی جدہ جائیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے بھارت سے ہار جانے پر بیان جاری کیا تھا کہ میں کرکٹ ٹیم کی ہار کا بدلہ بھارتی باکسر سے لوں گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…