بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈ کپ کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کوئی پیغام آیاتھا یا نہیں ؟ عماد وسیم اور شاداب خان نے حقیقت بیان کر دی

datetime 9  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم اور شاداب خان مشترکہ پریس کانفرنس میں کہنا ہے کہ ہمیں ورلڈ کپ کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کوئی پیغام نہیں آیا، کم از کم مجھے تو عمران خان کا کوئی پیغام موصول نہیں ہوا۔آل راؤ نڈر عماد وسیم نے کہا کہ سرفراز احمد نے بھارت کے خلاف میچ کے بعد

خود میٹنگ بلائی تھی جس میں انہوں نےکہا کہ بھارت سےہار اورناقص کاکردگی پر سوال اٹھے رہے ہیں ہمیں کھیل کے میدان میں کم بیک کرنا ہو گا جس کے بعد ٹیم کے کھلاڑیوں میں جوش آگیا تھا سب لڑکوں نے اپنا اپنا ان پٹ دینے کا فیصلہ کیا تھا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری خواہش تھی کہ ہم ورلڈ کپ جیت کر وطن عزیز کو تحفہ دیتے ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…