پی ایس ایل شروع ہونے سے پہلے ہی نیا پنڈورا باکس کھل گیا، فرنچائزز نے پی سی بی کے سامنے اہم مطالبات رکھ دئیے
لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ فرنچائزیز کی اکثریت نے بھاری نقصان کا دعوی کر کے مالی ریلیف کا مطالبہ کیا ہے لیکن ساتھ ہی وہ اس دعوے کو ثابت کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنی مالی تفصیلات دینے سے گریزاں ہیں۔ میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading پی ایس ایل شروع ہونے سے پہلے ہی نیا پنڈورا باکس کھل گیا، فرنچائزز نے پی سی بی کے سامنے اہم مطالبات رکھ دئیے











































