پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ میچ میں شدید مشکلات کا شکار شکست یقینی ہوگئی
برسبین( آن لائن )پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ میچ میں شدید مشکلات کا شکار ہوگئی، گرین کیپس کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے 276 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 7 وکٹیں باقی ہیں، ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلوی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 340 رنز کی برتری کے ساتھ 580 رنز… Continue 23reading پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ میچ میں شدید مشکلات کا شکار شکست یقینی ہوگئی