اپنا بیگ پیک کریں اور واپس جائیں،ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے آسٹریلیا میں حارث سہیل کیساتھ خراب رویہ رکھنے کا انکشاف
لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہے جسکے بعد انہیں دوسرے ٹیسٹ میچ سے ڈراپ کردیا گیاہے۔برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں حارث سہیل پہلی اننگز میں صرف ایک رن بنا کر پویلین… Continue 23reading اپنا بیگ پیک کریں اور واپس جائیں،ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے آسٹریلیا میں حارث سہیل کیساتھ خراب رویہ رکھنے کا انکشاف