پی سی بی کی قانونی ٹیم پر تنقید،یونس خان بھی شعیب اختر کی حمایت میں بول پڑے
لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی ٹیم اور قانونی مشیر تفضل رضوی پر تنقید کے حوالے سے سابق کپتان یونس خان فاسٹ بولرشعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے اور کہا ہے کہ پی سی بی شعیب اختر کے ریمارکس کا دیانت داری سے جائزہ لے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق… Continue 23reading پی سی بی کی قانونی ٹیم پر تنقید،یونس خان بھی شعیب اختر کی حمایت میں بول پڑے