لاک ڈائون ختم ہونے کے باوجود کھیلوں کے مقابلےکب شروع ہونگے؟ماہرین نے منتظمین کو خبر دار کردیا
لندن (این این آئی)برطانوی ماہرین نے کھیلوں کے منتظمین کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے اثرات کے پیش نظرکھیلوں کی سرگرمیاں ہفتوں تماشائیوں کے بغیر ہوں گی۔ماہرین نے کہا کہ لاک ڈائون ختم ہونے کے باوجود کھیلوں کے مقابلے جلد شروع نہیں ہوں گے، بلکہ لاک ڈائون ختم ہونے کے 4 ہفتوں کے… Continue 23reading لاک ڈائون ختم ہونے کے باوجود کھیلوں کے مقابلےکب شروع ہونگے؟ماہرین نے منتظمین کو خبر دار کردیا