شعیب اختر بھارتی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ بننے کے خواہاں
لاہور( این این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر بھارتی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ بننے کے خواہاں ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شعیب اختر سے سوشل میڈیا پر پوچھا گیا کیا آپ بھارتی ٹیم کا بالنگ کوچ بننا پسند کریں گے؟ ۔ جس کے جواب میں سابق فاسٹ بالر نے… Continue 23reading شعیب اختر بھارتی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ بننے کے خواہاں