قومی کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں سامان ضبط؟ سچائی کیا ہے؟پی سی بی سب کچھ سامنے لے آیا
لاہور ( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح کردیا ہے کہ انگلینڈ ٹور پر موجود قومی ٹیم کا سامان ضبط ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ واضح رہے کہ براڈشیٹ ایل ایل سی نامی کمپنی نے 2018ء میں حکومت پاکستان اور قومی احتساب بیورو کیخلاف ثالثی عدالت میں مقدمہ جیتا تھا… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں سامان ضبط؟ سچائی کیا ہے؟پی سی بی سب کچھ سامنے لے آیا

































