منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

فاسٹ بولر حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آگیا اب کہاں اور کس حال میں ہیں ؟جانئے

datetime 20  جولائی  2020 |

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آگیا۔ذرائع کے مطابق دوبارہ ٹیسٹ مثبت آنے پر حارث رؤف کو آئسولیشن میں بھجوادیا ہے اور انہیں خصوصی گاڑی پر لاہور سے واپس اسلام آباد بھجوایا گیا۔ذرائع کے بتایا کہ گھر میں آئسولیشن کے دوران حارث رؤف پی سی بی میڈیکل پینل سے رابطے میں رہیں گے۔ذرائع کے مطابق

پی سی بی میڈیکل پینل 10 روز بعد حارث رؤف کے دوبارہ ٹیسٹ کا فیصلہ کرے گا۔خیال رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے اعلان کردہ اسکواڈ میں شامل فاسٹ بولر حارث رؤف واحد کھلاڑی ہیں جو ابھی تک مہلک کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔اسکواڈ کے لیے 29 کھلاڑیوں اور 14 رکنی ٹیم منیجمنٹ کا اعلان کیا گیا تھا جس میں سے 27 کھلاڑی انگلینڈ میں موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…