پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیم کا نیاچیف سلیکٹر تعینات کر دیا
لاہور(یواین پی)محمد وسیم چیف سلیکٹر اورسلیم یوسف پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقررہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد وسیم کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین اورسلیم یوسف کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ دونوں عہدیداران کی تقرری تین سال کے لیے کی گئی ہے۔ لہٰذا یہ دونوں آئی سی… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیم کا نیاچیف سلیکٹر تعینات کر دیا



































