کئی خطابات ملے ،بابا کا خطاب سب سے پسندیدہ شعیب ملک کا اپنے بیٹے اذہان کا شکریہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بابا کا خطاب سب سے پسندیدہ ہے ۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شعیب ملک نے بتایا کہ انھیں سالوں کے دوران کئی خطابات ملے، تاہم بابا کا خطاب سب سے پسندیدہ ہے۔ اپنے پیغام میں شعیب ملک نے… Continue 23reading کئی خطابات ملے ،بابا کا خطاب سب سے پسندیدہ شعیب ملک کا اپنے بیٹے اذہان کا شکریہ