عمران خان نے کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے کچھ نہیں کیا باکسر عامر خان بھی وزیر اعظم پر برس پڑے،نوازشریف کی کھل کر تعریف
لندن( آن لائن )پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے پچھلی حکومت میں نوازشریف نے ہماری مدد کی تھی جب کہ موجودہ حکومت نے باکسنگ کے علاوہ باقی تمام سپورٹس کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کچھ نہیں کیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں… Continue 23reading عمران خان نے کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے کچھ نہیں کیا باکسر عامر خان بھی وزیر اعظم پر برس پڑے،نوازشریف کی کھل کر تعریف