قومی وومن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف دورہ ساتھ افریقہ سے دستبردار
لاہور (این این آئی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف خاندانی وجوہات کی بنیاد پر دورہ جنوبی افریقہ سے دستبردار ہو گئیں ہیں،پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ اگلے ماہ شیڈول ہے۔ہیڈ آف ویمنز ونگ اور چیف سلیکٹر عروج ممتاز کا کہنا ہے، بسمہ معروف نے درخواست کی تھی کہ وہ… Continue 23reading قومی وومن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف دورہ ساتھ افریقہ سے دستبردار


































