12 سال بعد پاکستان آنے والی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم سیکورٹی انتظامات دیکھ کر متاثر ، سکیورٹی انتظامات کو ’’کال آف ڈیوٹی ‘‘ گیم سے تشبیہ دیدی
جوہانسبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی/یو این پی)جنوبی افریقا ٹیم کے سپنر تبریز شمسی پاکستان میں سخت سکیورٹی دیکھ متاثر ہو گئے ، سکیورٹی کا مشہور گیم سے موازنہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے پاکستان میں سکیورٹی کا موازنہ مقبول ویڈیو گیم ’’کال آف ڈیوٹی‘‘ سے کیا… Continue 23reading 12 سال بعد پاکستان آنے والی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم سیکورٹی انتظامات دیکھ کر متاثر ، سکیورٹی انتظامات کو ’’کال آف ڈیوٹی ‘‘ گیم سے تشبیہ دیدی





































