شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری، پی ایس ایل چھٹے ایڈیشن میں شائقین کی شرکت یقینی بنانے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے لائحہ عمل تیار کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں شائقین کی شرکت یقینی بنانے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے لائحہ عمل تیار کر لیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہو گا جس میں کورونا وائرس کی وجہ سے ابتدائی… Continue 23reading شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری، پی ایس ایل چھٹے ایڈیشن میں شائقین کی شرکت یقینی بنانے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے لائحہ عمل تیار کر لیا



































