ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

میں شعیب کے بغیر نہیں رہ سکتی اْس شخص کو سالگرہ مبارک ہو جس کے بغیر میری زندگی ادھوری ہے ثانیہ مرزا کا اپنے شوہر کیلئے محبت بھر ا پیغام جاری

datetime 1  فروری‬‮  2021

میں شعیب کے بغیر نہیں رہ سکتی اْس شخص کو سالگرہ مبارک ہو جس کے بغیر میری زندگی ادھوری ہے ثانیہ مرزا کا اپنے شوہر کیلئے محبت بھر ا پیغام جاری

ممبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہاہے کہ وہ اپنے شوہر کے بغیر نہیں رہ سکتیں۔شعیب ملک کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر اْن کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے لیے محبت… Continue 23reading میں شعیب کے بغیر نہیں رہ سکتی اْس شخص کو سالگرہ مبارک ہو جس کے بغیر میری زندگی ادھوری ہے ثانیہ مرزا کا اپنے شوہر کیلئے محبت بھر ا پیغام جاری

پاکستان کے لیے پاور ہٹر تیار کرنا چاہتا ہوں،عبدالرزاق کا قومی ٹیم سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار

datetime 1  فروری‬‮  2021

پاکستان کے لیے پاور ہٹر تیار کرنا چاہتا ہوں،عبدالرزاق کا قومی ٹیم سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار

لاہور (آن لائن )سابق آل رائونڈر عبدالرزاق نے قومی ٹیم سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے پاوور ہٹر تیار کرنا چاہتا ہوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حسن علی، فہیم اشرف، آصف علی اور عماد بٹ اچھے پاور ہٹر بن… Continue 23reading پاکستان کے لیے پاور ہٹر تیار کرنا چاہتا ہوں،عبدالرزاق کا قومی ٹیم سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار

’’اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے‘‘محمد حفیظ کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ڈراپ ہونے پر ردعمل

datetime 1  فروری‬‮  2021

’’اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے‘‘محمد حفیظ کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ڈراپ ہونے پر ردعمل

لاہور(آن لائن )جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ڈراپ ہونے پر کرکٹر محمد حفیظ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے‘‘۔ اس سے قبل بیس رکنی اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا تھا کہ… Continue 23reading ’’اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے‘‘محمد حفیظ کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ڈراپ ہونے پر ردعمل

کرائوڈ کے بغیر کھیلنے کا مزہ نہیں آتا،شاہد آفریدی کا اعتراف

datetime 31  جنوری‬‮  2021

کرائوڈ کے بغیر کھیلنے کا مزہ نہیں آتا،شاہد آفریدی کا اعتراف

ابو ظبی(این این آئی)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرائوڈ کے بغیر کھیلنے کا مزہ نہیں آتا،تماشائیوں کی گرائونڈ میں موجودگی اور بوم بوم کی آوازیں میرے اعتماد اور جوش وخروش میں اضافہ کرتی ہیں۔ٹی ٹین لیگ کے اپنے پہلے ہی میچ میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ پانے والے بوم بوم… Continue 23reading کرائوڈ کے بغیر کھیلنے کا مزہ نہیں آتا،شاہد آفریدی کا اعتراف

گوادر کرکٹ گراؤنڈ کے دنیا بھر میں چرچے، ہر کوئی خوب صورتی کا مداح

datetime 31  جنوری‬‮  2021

گوادر کرکٹ گراؤنڈ کے دنیا بھر میں چرچے، ہر کوئی خوب صورتی کا مداح

گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں صوبہ بلوچستان کے علاقے گوادر میں بننے والے کرکٹ گراؤنڈ کے دنیا بھر میں چرچے ہو رہے ہیں، کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے گوادر کرکٹ گراؤنڈ کا دنیا کا خوبصورت سٹیڈیم قرار دیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گوادر کرکٹ گراؤنڈ کی ایک تصویر شیئر کی… Continue 23reading گوادر کرکٹ گراؤنڈ کے دنیا بھر میں چرچے، ہر کوئی خوب صورتی کا مداح

کھیلوں کی تاریخ کا سب سے مہنگا کنٹریکٹ

datetime 31  جنوری‬‮  2021

کھیلوں کی تاریخ کا سب سے مہنگا کنٹریکٹ

میڈرڈ(آن لائن) اسپورٹس کی تاریخ کا سب سے مہنگا کنٹریکٹ لیک ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسپین کا اخبار بارسلونا کے اسٹار کھلاڑی لیونل میسی کے کنٹریکٹ کی لیک کاپی سامنے لے آیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بارسلونا کے لیے میسی 4 سیزن کے 55 کروڑ یورو وصول کر رہے ہیں… Continue 23reading کھیلوں کی تاریخ کا سب سے مہنگا کنٹریکٹ

جنوبی افریقہ کے خلاف قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، محمد حفیظ سمیت 4 کھلاڑی ڈراپ

datetime 31  جنوری‬‮  2021

جنوبی افریقہ کے خلاف قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، محمد حفیظ سمیت 4 کھلاڑی ڈراپ

لاہور(این این آئی)جنوبی افریقا کے خلاف قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں محمد حفیظ، عماد وسیم، عبداللہ شفیق اور وہاب ریاض کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کو ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئے کھلاڑیوں کو سلیکٹ کیا… Continue 23reading جنوبی افریقہ کے خلاف قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، محمد حفیظ سمیت 4 کھلاڑی ڈراپ

مخالف کھلاڑی کا زور دار مکا، پاکستانی باکسر انتقال کر گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2021

مخالف کھلاڑی کا زور دار مکا، پاکستانی باکسر انتقال کر گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں مقامی سطح پر کھیلے جانے والے ایک باکسنگ مقابلے میں باکسر مخالف کھلاڑی کا زور دار مکا لگنے سے زخمی ہو گیا، کھلاڑی کو زخمی حالت میں ہسپتال داخل کرایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا اور جان کی بازی ہار گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق باکسنگ کا یہ… Continue 23reading مخالف کھلاڑی کا زور دار مکا، پاکستانی باکسر انتقال کر گیا

کیا واقعی ویسٹ انڈین کرکٹر کیرون پولارڈ خوفناک کار حادثے میں جان سے گزرگئے ؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

datetime 31  جنوری‬‮  2021

کیا واقعی ویسٹ انڈین کرکٹر کیرون پولارڈ خوفناک کار حادثے میں جان سے گزرگئے ؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

ابوظبی(این این آئی)ویسٹ انڈین کرکٹر کیرون پولارڈ کے کار حادثے میں ہلاک ہونے کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا کہ پولارڈ ایک خوفناک کار حادثے میں جان سے گزرگئے ہیں، جلد ہی وضاحت کردی گئی کہ یہ ویڈیو جعلی ہے، پولارڈ مکمل طور… Continue 23reading کیا واقعی ویسٹ انڈین کرکٹر کیرون پولارڈ خوفناک کار حادثے میں جان سے گزرگئے ؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

1 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 2,329