جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

میں شعیب کے بغیر نہیں رہ سکتی اْس شخص کو سالگرہ مبارک ہو جس کے بغیر میری زندگی ادھوری ہے ثانیہ مرزا کا اپنے شوہر کیلئے محبت بھر ا پیغام جاری

datetime 1  فروری‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہاہے کہ وہ اپنے شوہر کے بغیر نہیں رہ سکتیں۔شعیب ملک کی 40ویں

سالگرہ کے موقع پر اْن کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر شعیب ملک اور اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اْس شخص کو سالگرہ مبارک ہو جس کے بغیر میری زندگی ادھوری ہے۔اْنہوں نے اپنے شوہر کو دْعا دیتے ہوئے کہا کہ یہ سال آپ کیلئے ڈھیر ساری خوشیاں اور کامیابیاں لیکر آئے۔ثانیہ مرزا نے کہا کہ جب آپ پریکٹس سے واپس آجائیں گے تو اْس وقت باقی کی باتیں بتاؤں گی۔آخر میں اْنہوں نے کہا کہ شعیب، میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…