وزیر اعظم عمران خان نے بطور کرکٹر اپنے کارنامے سوشل میڈیا پر شیئر کردئیے
اسلام آباد(این این آئی)1992 کا ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے کپتان اور موجودہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے بطور کرکٹر اپنے کارنامے سوشل میڈیا پر شیئر کردیئے۔عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ لیجنڈری کرکٹرز کے ساتھ کھڑے ہیں۔عمران خان نے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے بطور کرکٹر اپنے کارنامے سوشل میڈیا پر شیئر کردئیے



































