محمد حفیظ شعیب ملک کے دو ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے
پریٹوریا(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد محمد حفیظ نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل فارمیٹ میں مزید 2 اعزاز اپنے نام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 10 اپریل کووانڈررز اسٹیڈیم جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا۔ چار میچوں… Continue 23reading محمد حفیظ شعیب ملک کے دو ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے

































