اٹھارہ سال میں پہلی بار ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کا کوئی بلے باز آئی سی سی رینکنگ میں سرفہرست، بابر اعظم وراٹ کوہلی کی جگہ پہلے نمبر پر فائز
لاہور(این این آئی)بابراعظم ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کے نمبر ون بیٹسمین بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا اختتام دنیائے کرکٹ کے نمبر ون بیٹسمین کی حیثیت سے کیا ہے۔جنوبی افریقہ… Continue 23reading اٹھارہ سال میں پہلی بار ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کا کوئی بلے باز آئی سی سی رینکنگ میں سرفہرست، بابر اعظم وراٹ کوہلی کی جگہ پہلے نمبر پر فائز


































