قومی معروف کرکٹرکے والد انتقال کرگئے،
اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹر اور پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے اْسامہ میر کے والد انتقال کر گئے ہیں۔اسامہ میر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ میرے والد انتقال کرگئے ہیں، آپ سب اْن کی مغفرت کیلئے دعا کریں۔کرکٹر نے والد کو… Continue 23reading قومی معروف کرکٹرکے والد انتقال کرگئے،

































