کشمیر پریمیر لیگ نے آئیکون اور مارکی پلیئرز کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)کشمیر پریمیر لیگ نے آئیکون اور مارکی پلیئرز کا اعلان کر دیا،شاہد آفریدی مظفرآباد،بابر اعظم کوٹلی پینتھرز،سرفراز احمد اوورسیز وارئیرز، فخر زمان راولاکوٹ ہاکس،محمد عامر باغ اسٹالینزجبکہ شعیب ملک میرپور رائلز کے آئیکون پریئر ہوں گے۔ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن کشمیرپریمیر لیگ تیمور خان میڈیا کو بتایا کہ کے پی ایل کے لیے… Continue 23reading کشمیر پریمیر لیگ نے آئیکون اور مارکی پلیئرز کا اعلان کر دیا



































