پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کروانے کا فیصلہ ہو گیا
لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز رواں سال جون میں کراچی میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور چھ فرنچائزز کے نمائندگان نے یہ متفقہ فیصلہ جمعرات کو منعقدہ ایک ورچوئل اجلاس میں کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کی مئی/اپریل اور اگست/ستمبر… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کروانے کا فیصلہ ہو گیا



































