شاہین آفریدی کیلئے شاہد آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگ لیا گیا، منگنی کی رسم جلد طے پا جائے گی
پشاور(آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی صاحبزادی کے لیے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا رشتہ آنے کی تصدیق کردی۔ایک ٹوئٹ میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ شاہین کے گھر والوں نے میری بیٹی کے رشتے کے لیے رابطہ کیا ہے۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ دونوں خاندان رابطے… Continue 23reading شاہین آفریدی کیلئے شاہد آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگ لیا گیا، منگنی کی رسم جلد طے پا جائے گی

































