ڈیل اسٹین کے انٹرویو سے بھارتی آگ بگولہ ٹویٹر پر ٹرینڈ، بھارتی چینلز اور ویب سائٹس تبصرے کرتے رہے
کراچی(یواین پی) ڈیل اسٹین کے انٹرویو نے بھارتیوں کو آگ بگولہ کردیا۔آئی پی ایل میں دولت کو ترجیح دیے جانے کی حقیقت بیان کر کے آئینہ دکھانے پر بھارت کے لوگ جنوبی افریقی بولر کے پیچھے پڑ گئے۔ یہ انٹرویو ٹویٹر پر ٹرینڈ کرتا رہا، بھارتی ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس اس پر تبصرے… Continue 23reading ڈیل اسٹین کے انٹرویو سے بھارتی آگ بگولہ ٹویٹر پر ٹرینڈ، بھارتی چینلز اور ویب سائٹس تبصرے کرتے رہے



































