شاہد آفریدی کی ٹویٹ پر شاہین شاہ کا ردعمل آگیا
لاہور(آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر شکریہ ادا کیا۔شاہین شاہ آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شکریہ ادا کیا۔فاسٹ بولر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ لالہ! دعاؤں کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔ شاہین شاہ… Continue 23reading شاہد آفریدی کی ٹویٹ پر شاہین شاہ کا ردعمل آگیا
































