پی ایس ایل پر سٹہ کھیلنے والے 3 ملزمان گرفتار
کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر سٹہ کھیلنے والے 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ایس ایس پی حیدر رضا کے مطابق پی ایس ایل پر سٹہ کھیلنے والوں کے خلاف ایس آئی یو نے کارروائی کی اور مبینہ ٹائون سے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ایس ایس پی ایس آئی یو کے… Continue 23reading پی ایس ایل پر سٹہ کھیلنے والے 3 ملزمان گرفتار
































