جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

اپنے چھوٹے بچے کو پہلے چند قدم اٹھاتے ہوئے دیکھنا بہترین احساس ہوتا ہے، شاہد آفریدی نے چھوٹی بیٹی کی ویڈیو شیئر کر دی

datetime 6  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اپنے چھوٹے بچے کو پہلے چند قدم اٹھاتے ہوئے دیکھنا بہترین احساس ہوتا ہے۔شاہد آفریدی نے انسٹاگرام پر اپنی سب سے چھوٹی بیٹی عروا کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے والد کی طرف چل کر جارہی ہے۔ اس دوران آفریدی بیٹی کو بہت محبت کے ساتھ آرام سے چل کر آنے کی نصیحت کر رہے ہیں۔بیٹی کے پاس آنے پر شاہد آفریدی اسے گود میں اٹھا کر اس

سے بھرپور اظہار محبت کرتے ہیں۔شاہد آفریدی نے ویڈیو کے ساتھ مزاحیہ انداز میں لکھا کہ میری بیٹی نئے ہیئر اسٹائل میں پیاری لگ رہی ہے۔شاہد آفریدی کی پوسٹ کی گئی ویڈیو کو کچھ ہی دیر میں تقریباً 4 لاکھ لوگوں نے دیکھا اور کمنٹس سیکشن میں اسٹار آل راؤنڈر اور انکی بیٹی سے اظہار محبت بھی کیا۔واضح رہے کہ شاہد آفریدی 5 بیٹیوں کے والد ہیں۔ انکی سب سے چھوٹی بیٹی عروا نے گزشتہ ماہ 15 فروری کو اپنی پہلی سالگرہ منائی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…