سابق مسٹر پاکستان مجاہد علی کورونا وائرس سے جاں بحق
لاہور (آن لائن) معروف تن ساز اور سابق مسٹر پاکستان اور مسٹر جونیئر ایشیا ء کا اعزاز احاصل کرنے والے مجاہد علی کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے زندگی کی جنگ ہار گئے۔مجاہد علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث وہ گزشتہ کچھ دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھے مگر مہلک وائرس کو شکست… Continue 23reading سابق مسٹر پاکستان مجاہد علی کورونا وائرس سے جاں بحق


































