سابق مسٹر پاکستان مجاہد علی کورونا وائرس سے جاں بحق

15  اپریل‬‮  2021

لاہور (آن لائن) معروف تن ساز اور سابق مسٹر پاکستان اور مسٹر جونیئر ایشیا ء کا اعزاز احاصل کرنے والے مجاہد علی کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے زندگی کی جنگ ہار گئے۔مجاہد علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت  آنے کے باعث وہ گزشتہ کچھ دنوں سے ہسپتال میں زیر

علاج تھے مگر مہلک وائرس کو شکست نہ دے سکے اور آج صبح خالق حقیقی سے جا ملے۔ تن ساز مجاہد علی لاہور باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے صدر تھے، انہوں نے 1992 میں مسٹر پاکستان اور 1996 میں مسٹر جونیئر ایشیاء کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…