سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کینٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا
لندن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کینٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا فاسٹ بولر محمد عامر ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں کینٹ کی نمائندگی کریں گے۔اس حوالے سے ترجمان کینٹ کاؤنٹی کا کہنا تھا کہ محمد عامر سے معاہدہ ہونے پر خوش ہیں۔اس حوالے سے کینٹ کاؤنٹی نے اپنے… Continue 23reading سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کینٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا


































