محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
لاہور (آن لا ئن) آل راؤنڈر محمد حفیظ 7000 ٹی ٹونٹی رنز مکمل کرنے والے 22 ویں بلے باز بن گئے۔ حفیظ نے ہرارے میں دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستان کو زمبابوے کے خلاف شرمناک شکست کے دوران ذاتی سنگ میل عبور کیا۔ حفیظ اس سنگ میل تک پہنچنے والے دوسرے پاکستانی بلے باز ہیں… Continue 23reading محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا


































