پاکستان ٹی ٹوئنٹی میں ایک ہزار وکٹیں حاصل کرنے والی پہلی کرکٹ ٹیم بن گئی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک ہزار وکٹیں لینے کا اعزاز رکھنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے آغاز سے قبل پاکستانی بولرز کو سراہتے ہوئے کچھ تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زینت بنائی ہیں۔ پی… Continue 23reading پاکستان ٹی ٹوئنٹی میں ایک ہزار وکٹیں حاصل کرنے والی پہلی کرکٹ ٹیم بن گئی


































