عمر اکمل نے اپنے مداحوں سے مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر فالو کرنے کی اپیل کر دی
لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ عْمر اکمل نے اپنے مداحوں سے اْنہیں مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر فالو کرنے کی اپیل کردی۔عمر اکمل نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اپنی نئی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی جس میں اْنہوں نے سیاہ رنگ کی پینٹ شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے۔ٹک ٹاک ویڈیو میں عْمر اکمل… Continue 23reading عمر اکمل نے اپنے مداحوں سے مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر فالو کرنے کی اپیل کر دی




































