آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دی
دبئی(این این آئی)آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی ٹیم چھٹی پوزیشن پر موجود ہے۔آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم کی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو پیچھے دھکیل کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ قومی ٹیم چھٹی پوزیشن پر موجود ہے،… Continue 23reading آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دی



































