پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا کا امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کو پیسے دینے میں ناکام

datetime 4  اگست‬‮  2020

دنیا کا امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کو پیسے دینے میں ناکام

نئی دہلی(این این آئی)دنیا کے امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے واجبات 10 ماہ سے ادا نہیں کیے، جس کی وجہ سے کھلاڑی کورونا میں مالی مسائل کا شکار ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 27 سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کو اکتوبر سے سہ ماہی قسط تک نہیں ملی۔ 2018 کی بیلنس شیٹ… Continue 23reading دنیا کا امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کو پیسے دینے میں ناکام

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ پاکستانی بولنگ اٹیک سے خوفزدہ دکھائی دینے لگے 

datetime 4  اگست‬‮  2020

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ پاکستانی بولنگ اٹیک سے خوفزدہ دکھائی دینے لگے 

مانچسٹر (این این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ پاکستانی بولنگ اٹیک سے خوفزدہ دکھائی دینے لگے ۔انگلش کپتان جو روٹ نے آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس کافی ٹیلنٹیڈ فاسٹ بولرز ہیں۔انھوں نے کہا کہ پاکستان کے اسپنرز بھی پریشانی کا سبب بن سکتے ہیں، محمد عباس بھی… Continue 23reading انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ پاکستانی بولنگ اٹیک سے خوفزدہ دکھائی دینے لگے 

ٹھٹھہ کے نوجوان کی شوق میں بنائی لانگ جمپ کی ویڈیوز دنیا بھر میں وارل

datetime 4  اگست‬‮  2020

ٹھٹھہ کے نوجوان کی شوق میں بنائی لانگ جمپ کی ویڈیوز دنیا بھر میں وارل

کراچی (این این آئی)ٹھٹھہ کے نوجوان کی شوق میں بنائی لانگ جمپ کی ویڈیوز دنیا بھر میں وائرل ہوگئیں، اولمپک گولڈ میڈلسٹ کارل لوئیس بھی پاکستانی ہیرو کے فین ہوگئے۔بلاخوف جمپ لگانا بہترین سوچ کا عکاس ہے،گیارہ موٹرسائیکلوں پر سے جمپ لگانیوالے اورنہر کو پارکرنیوالے آصف کو ایتھلیٹک فیڈریشن نے لاہوربلالیا۔ٹھٹھہ کے نوجوان کی شوق… Continue 23reading ٹھٹھہ کے نوجوان کی شوق میں بنائی لانگ جمپ کی ویڈیوز دنیا بھر میں وارل

معروف کھلاڑی دریائے صوابی میں نہانے کے دوران ڈوب کر جاں بحق

datetime 4  اگست‬‮  2020

معروف کھلاڑی دریائے صوابی میں نہانے کے دوران ڈوب کر جاں بحق

لاہور( این این آئی) خیبرپختونخوا رگبی ٹیم کے کپتان شیروز جیکب دریائے صوابی میں نہانے کے دوران ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پاکستان رگبی یونین کے چیئرمین فوزی خواجہ، صدر عارف سعید، سیکرٹری خر م خواجہ اور دیگر نے خیبر پختونخوا رگبی ٹیم کے کپتان شیروز جیکب کی اچانک ناگہانی موت پر گہرے غم و… Continue 23reading معروف کھلاڑی دریائے صوابی میں نہانے کے دوران ڈوب کر جاں بحق

آصف زرداری نے مجھ پر سے 5 سال کی پابندی ختم کرائی تھی، شعیب اختر

datetime 3  اگست‬‮  2020

آصف زرداری نے مجھ پر سے 5 سال کی پابندی ختم کرائی تھی، شعیب اختر

راولپنڈی (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ آصف زرداری نے ان پر سے 5 سال کی پابندی ختم کرائی تھی۔ایک انٹرویومیں اپنی فٹنس کے حوالے سے شعیب اختر نے کہا کہ چار پانچ کی عمر سے میرے ساتھ بازوؤں اور ٹانگوں کے مسائل تھے، فاسٹ باؤلر بننا میرا کوئی… Continue 23reading آصف زرداری نے مجھ پر سے 5 سال کی پابندی ختم کرائی تھی، شعیب اختر

بڑے طیارے بالآخر پہنچ گئے ہیں ؟ گوتم گمبھیر کو طیاروں پر ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا  یہ سرحد عبور نہ کریں ورنہ طلسماتی انداز میں بڑے لوہے کے کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہو جائیں گے،  آسٹریلوی صحافی نے کھری کھر ی سنا دیں

اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایک بار پھر’ ’پھینٹا‘ ‘لگ سکتا ہے شعیب اختر کا عوام کو عیدالاضحی پر محتاط رہنے کا مشورہ

datetime 30  جولائی  2020

اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایک بار پھر’ ’پھینٹا‘ ‘لگ سکتا ہے شعیب اختر کا عوام کو عیدالاضحی پر محتاط رہنے کا مشورہ

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے عوام کو عیدالاضحی پر محتاط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایک بار پھر ’پھینٹا‘ لگ سکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ عیدالاضحٰی اور… Continue 23reading اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایک بار پھر’ ’پھینٹا‘ ‘لگ سکتا ہے شعیب اختر کا عوام کو عیدالاضحی پر محتاط رہنے کا مشورہ

شاہد آفریدی عید الاضحی پر کیوں روپڑتے تھے؟ سابق کپتان کو عید پر بچوں کو دیکھ کر اپنا بچپن یاد آگیا

datetime 30  جولائی  2020

شاہد آفریدی عید الاضحی پر کیوں روپڑتے تھے؟ سابق کپتان کو عید پر بچوں کو دیکھ کر اپنا بچپن یاد آگیا

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ عید پر بچوں کو دیکھ کر انہیں اپنا بچپن یاد آتا ہے۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے عید الاضحی پر بچپن کی قیمتی یادوں کو ایک بار پھر یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ بچپن میں والد صاحب کے ساتھ منڈی بڑے… Continue 23reading شاہد آفریدی عید الاضحی پر کیوں روپڑتے تھے؟ سابق کپتان کو عید پر بچوں کو دیکھ کر اپنا بچپن یاد آگیا

پاکستان کے نامور کھلاڑیوں کا قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

datetime 30  جولائی  2020

پاکستان کے نامور کھلاڑیوں کا قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

لاہور (آن لائن)آئندہ ہفتے اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر سے شروع ہونے والی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل دیگر کھیلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے عظیم کھلاڑیوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہارکیا ہے۔ قومی کرکٹرز کے مارچ… Continue 23reading پاکستان کے نامور کھلاڑیوں کا قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

Page 303 of 2242
1 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 2,242