محمد رضوان کا ایسا اقدام کہ کپتان کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام کا دل بھی جیت لیا

14  اپریل‬‮  2021

جوہانسبرگ(مانیٹرنگ +آن لائن)محمد رضوان نے روزہ رکھ کر تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا اس بات کا انکشاف بابراعظم نے کیا، انہوں نے میچ کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان کی اننگز بہت اچھی تھی ان کی وجہ سے مجھے بھی اعتماد ملا، وہ روزے کے ساتھ کھیل رہے تھے وہ ساری ٹیم کو اکٹھا رکھتے ہیں۔واضح رہے کہ محمد رضوان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 74 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کی طرح جنوبی

افریقا میں بھی بدھ کو پہلا روزہ تھا۔ تیسرے ٹوئنٹی میں شرکت کرنے والے پاکستانی کرکٹرز روزہ نہیں رکھا تاہم ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بیٹنگ کوچ یونس خان سمیت کئی اراکین نے روزہ کا اہتمام کیا۔ ادھر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے ایک پیغام میں کہا تھا کہ رمضان کا چاند بہت مبارک ہو۔رمضان رحمتوں کا مہینہ ہے، خوب رحمتیں اور نعمتیں سمیٹیں۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ اپنے لیے اور قومی ٹیم کے لیے بھی بھرپور دعا کیجیے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…