پاکستان کی تاریخ ساز فتح، محمد رضوان نے روزہ رکھ کر میچ کھیلا‎

14  اپریل‬‮  2021

جوہانسبرگ(مانیٹرنگ +آن لائن)محمد رضوان نے روزہ رکھ کر تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا اس بات کا انکشاف بابراعظم نے کیا، انہوں نے میچ کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان کی اننگز بہت اچھی تھی ان کی وجہ سے مجھے بھی اعتماد ملا، وہ روزے کے

ساتھ کھیل رہے تھے وہ ساری ٹیم کو اکٹھا رکھتے ہیں۔واضح رہے کہ محمد رضوان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 74 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کی طرح جنوبی افریقا میں بھی بدھ کو پہلا روزہ تھا۔ تیسرے ٹوئنٹی میں شرکت کرنے والے پاکستانی کرکٹرزروزہ نہیں رکھا تاہم ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بیٹنگ کوچ یونس خان سمیت کئی اراکین نے روزہ کا اہتمام کیا۔ ادھر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے ایک پیغام میں کہا تھا کہ رمضان کا چاند بہت مبارک ہو۔رمضان رحمتوں کا مہینہ ہے، خوب رحمتیں اور نعمتیں سمیٹیں۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ اپنے لیے اور قومی ٹیم کے لیے بھی بھرپور دعا کیجیے گا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…