جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

فخر زمان نے ٹاپ ٹین بلے بازوں میں جگہ بنا لی

datetime 14  اپریل‬‮  2021 |

جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقہ کے خلاف لگاتار دو میچوں میں سنچری اسکور کرنے والے اوپنر فخر زمان نے ٹاپ ٹین بلے بازوں میں جگہ بنا لی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے بلے بازوں کی جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ میں فخر زمان پانچ درجے بہتری کے

بعد ساتویں نمبر پر آ گئے ہیں،فخر زمان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 193 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی، تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں بھی انہوں نے سنچری اسکور کی تھی،اس سے پہلے وہ آئی سی سی کی رینکنگ میں 12 ویں نمبر پر موجود تھے۔دوسری جانب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نمبر ون پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اکتوبر2017 سے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…