سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کا یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیا
کراچی (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رمیز راجہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ ان کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا ہے۔ رمیز راجہ نے تحریر کیا کہ… Continue 23reading سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کا یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیا