کرس گیل کے گگلی چیلنج پر حسن علی کی ڈانس ویڈیو وائرل
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کرس گیل کی جانب سے متعارف کروائے گئے گگلی چیلنج پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی کھلاڑی حسن علی کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان سپر لیگ… Continue 23reading کرس گیل کے گگلی چیلنج پر حسن علی کی ڈانس ویڈیو وائرل