تیسراٹی ٹوئنٹی میچ ، پاکستان نے زمبابوے کوجیت کیلئے بڑا ہدف دے دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو ٹاس جیت کے لیے 166 رنز کا ہدف دے دیا۔ ۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی کرکٹ ٹیم نےمقررہ 20اورز میں3وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنا کر زمبابوے کو جیت کیلئے… Continue 23reading تیسراٹی ٹوئنٹی میچ ، پاکستان نے زمبابوے کوجیت کیلئے بڑا ہدف دے دیا


































